ہر چیز پر محیط ہے دامن حضورؐ کا- آبروئے ما (2014)

ہر چیز پر محیط ہے دامن حضورؐ کا
مہکا ہوا ازل سے ہے گلشن حضورؐ کا
سب سے عظیم ہے وہی سب سے عظیم ہے
اللہ سے مانگتا ہوں مَیں دھوون حضورؐ کا