ساتوں دھنک کے رنگ بڑے غور سے سنیں- آبروئے ما (2014)

ساتوں دھنک کے رنگ بڑے غور سے سنیں
خوشبو کسی گلاب سے کیوں لوں گا مستعار
خلدِ نبیؐ کی سمت رواں ہوں قدم قدم
اب حشر تک بہار کرے میرا انتظار