ہم تو غلامِ آلِ پیمبرؐ ہیں ہم نفس- آبروئے ما (2014)

ہم تو غلامِ آلِ پیمبرؐ ہیں ہم نفس
سب سے عظیم تر ہے قبیلہ حضورؐ کا
ہم بے نوائے شہرِ سخن رات دن ریاضؔ
اللہ سے مانگتے ہیں وسیلہ حضورؐ کا