اُن ﷺ کا کرم محیط ہے ارضِ شعور پر- کشکول آرزو (2002)

اُنؐ کا کرم محیط ہے ارضِ شعور پر
کوئی کمال دستِ ہنرور میں ہے کہاں
مدحت نگارِ سیدِ لولاکؐ ہوں ریاضؔ
حرفِ زوال میرے مقدر میں ہے کہاں