فرار- کشکول آرزو (2002)

حضور ﷺ  دن کے اجالے میں
کیا نہیں ہوتا
حضور ﷺ  دن کے اجالے میں
کیا نہیں دیکھا
برہنہ ٓ آنکھ کو شب کا لباس پہنا کر
کسی کھنڈر میں بڑی خامشی سے سو جاؤں
مگر میں اس کی اجازت بھی آپ سے مانگوں