یا خدا سینے کو جذبوں کا ہمالہ کر دے- متاع قلم (2001)

یاخدا، سینے کو جذبوں کا ہمالہ کر دے
دل مرا وقفِ ثنائے شہِ والاؐ کر دے
عمر بھر بادِ بہاری مرے آنگن میں رہے
حشر تک میری لحد میں بھی اجالا کر دے