مجھے کبھی بھی اندھیروں سے ڈر نہیں لگتا- رزق ثنا (1999)

مجھے کبھی بھی اندھیروں سے ڈر نہیں لگتا
سحر ازل سے رقم ہے مری کتابوں میں
غبارِ شہرِ نبیؐ طاقِ جاں میں ہے روشن
چراغ لوگ جلاتے پھریں سرابوں میں