صحبتِ یزداں- کلیات نعت

صحبتِ یزداں

کانوں میں جب اذان کی آنے لگی صدا
قلب و نظر میں مہک اٹھی یادِ مصطفیٰ
محفل فلک سے اتری درود و سلام کی
پھر اس نے مجھ کو صحبت یزداں میں لے لیا

*