28 مئی 1998ء- ارض دعا

عروسِ جاں کے سنگھار کا دن
یہ دن ہمارے وقار کا دن
چمن میں اجلی بہار کا دن
یہ محنتوں کے خمار کا دن
غروبِ شام غبار کا دن
گلی گلی پہ نکھار کا دن
یہ خود سے قول و قرار کا دن
کروڑ کا دن ہزار کا دن