سرورق- مطاف نعت (2013)

غمِ رضا ہو، ندامت ہو، خوفِ عقبیٰ ہو
ہو لب پہ حرفِ صداقت تو نعت ہوتی ہے

مطافِ نعت

شیخ عبدالعزیز دباغ

منہاج القرآن پبلیکیشنز
365ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
فون: 042-111-140-140
www.minhj.org - www.minhaj.biz

جملہ حقوق بحقِ منہاج القرآن انٹرنیشنل محفوظ

کمپوزنگ: محمد یامین، حامد سمیع
سر ورق: محمد یاسر
مطبع: منہاج القرآن پرنٹرز، لاہور
بار اول: یکم ربیع الاول 1334ہجری
مطابق 13 جنوری، 2013
تعداد: 1100
قیمت: 300/-روپے

والدین کے نام
جنہوں نے دل میں حبِ رسول ﷺ کا بیج بویا اور اُخروی زندگی کا شعور بخشا

ہوں راہِ عشق پہ پہنچا ابھی ندامت تک
ہے نعت لائی مجھے بابِ استقامت تک
کبھی نہ ختم ہو یا رب مرا طوافِ قلم
مطافِ نعت میں چلتا رہوں قیامت تک