زادِ سفر ہے نعتِ رسولِ اممؐ ریاض (قطعہ)- زر معتبر (1995)

زادِ سفر ہے نعتِ رسولِ اُممؐ ریاضؔ
بخشش کا میرے پاس وسیلہ بھی ہے یہی
حسانؓ و کعبؓ و جامیؒ و بوصیریؒ و رضاؒ
خوش بخت ہوں کہ میرا قبیلہ بھی ہے یہی