تم تلاشِ امن کی باتیں ہی کرتے ہو ریاضؔ- زم زم عشق (2015)

تم تلاشِ امن کی باتیں ہی کرتے ہو ریاضؔ
آپ ؐ کے کردار و سیرت کی بھی کھولی ہے کتاب؟