دیارِ ہجر میں کیفِ حضوری ہَے مجھے حاصل- زم زم عشق (2015)

دیارِ ہجر میں کیفِ حضوری ہے مجھے حاصل
مرے اندر کا ہر موسم مدینے ہی کا موسم ہے