یاد رکھے زندگی میری، اٹل ہے یہ اصول- زم زم عشق (2015)

یاد رکھّے زندگی میری، اٹل ہَے یہ اصول
محترم ہَے محتشم ہَے نسبتِ شہرِ رسول ؐ
جس میں خاکِ شہرِ طیبہ کا نہ ہو حسن و جمال
آئنہ ایسا مجھے ہرگز نہیں ہوگا قبول