قدم قدم پہ طلسماتِ سامری ہوتے- زم زم عشق (2015)

قدم قدم پہ طلسماتِ سامری ہوتے
شبِ سیاہ کے سائے بھی دائمی ہوتے
ہوائے خلدِ نبی ؐ کا کمال ہَے یہ ریاضؔ
وگرنہ پھول گلستاں کے کاغذی ہوتے