شکر واجب ہَے خدائے مہرباں کا ہر گھڑی- زم زم عشق (2015)

شکر واجب ہَے خدائے مہرباں کا ہر گھڑی
جس نے دوبارہ عطا کی زندگی کی روشنی
جس نے اپنے فضل کے دامن میں رکھا ہے مجھے
جس نے ہونٹوں پر سجا دی ہے سخن کی چاندنی