برسے گھٹا کرم کی مری ہر چٹان پر- زم زم عشق (2015)

برسے گھٹا کرم کی مری ہر چٹان پر
صلِّ علیٰ کے پھول کِھلیں آسمان پر
یا رب! قلم ورق پہ جھکا ہی رہے، مرا
نعتِ نبی ہو اب کے برس بھی زبان پر