فضا میں وَجد کے عالم میں ہیں گھٹائیں بھی- زم زم عشق (2015)

فضا میں وَجد کے عالم میں ہیں گھٹائیں بھی
چراغ بانٹتی پھرتی ہیں اب ہوائیں بھی
صبا پیام حضوری کا لے کے آئی ہَے
سنی گئی ہیں فلک پر مری دعائیں بھی