توفیقِ نعت اب کے برس بھی مجھے ملے- زم زم عشق (2015)

توفیقِ نعت اب کے برس بھی مجھے ملے
کرتا رہوں ہوائے مدینہ سے گفتگو
آنکھیں رہیں مواجھۂ اقدس میں اشکبار
ہونٹوں پہ ہو ثنائے محمد ؐ کی آبجو