سر کے بل چل کر مَیں آتا کاش طیبہ میں ریاضؔ- تحدیث نعمت (2015)

سر کے بل چل کر مَیں آتا، کاش طیبہ میں ریاضؔ
مَیں درِ آقاؐ کی خاکِ پا سے شرمندہ بھی ہوں