دیوار و در بھی جھوم رہے ہیں قلم کے ساتھ- تحدیث نعمت (2015)

دیوار و در بھی جھوم رہے ہیں قلم کے ساتھ
مطلع لکھا ہَے مَیں نے ثنائے رسولؐ کا