حضورؐ اب کے برس بھی ریاض کے آنسو- تحدیث نعمت (2015)

حضورؐ، اب کے برس بھی ریاضؔ کے آنسو
ہوائے خلدِ مدینہ کی چوم کر آنکھیں
نئے چراغ جلاتے رہیں غلامی کے