ہوا نے سر پہ باندھا ہے عمامہ اُنؐ کی مدحت کا- تحدیث نعمت (2015)

ہوا نے سر پہ باندھا ہَے عمامہ اُنؐ کی مدحت کا
مدینے کا بھکاری ہوں، مدینے کا بھکاری ہوں
یہی میرا تفاخر ہے، یہی اعزاز ہَے میرا