آصبا! میری بیاضِ نعت کو سر پر اٹھا- تحدیث نعمت (2015)

آصبا! میری بیاضِ نعت کو سر پر اٹھا
میرے اشکِ نیم شب کو اپنے آنچل میں سمیٹ
اور اڑتے ہیں جوارِ گنبدِ خضرا کی سَمت