تیرہ شبی کے خوف سے یکسرہوں بے نیاز- تحدیث نعمت (2015)

تیرہ شبی کے خوف سے یکسر ہوں بے نیاز
طیبہ کے جگنوؤں کے قدم درمیاں جو ہیں
یلغارِ شب کو دیکھ کے گھبراؤں کس لئے
آقا حضورؐ، آپؐ مرے مہرباں جو ہیں