عالمِ کیف میں سب اشک ہمارے ہیں ابھی - تحدیث نعمت (2015)

عالمِ کیف میں سب اشک ہمارے ہیں ابھی
اِس تصوُّر کے بھی صدقات اتارے ہیں ابھی
جس جگہ سجدے پیمبرؐ نے گذارے تھے ریاضؔ
اُس جگہ وَجدِ مسلسل میں ستارے ہیں ابھی