عطائوں کے جزیرے میں محبت کا خزینہ دے- تحدیث نعمت (2015)

عطاؤں کے جزیرے میں محبت کا خزینہ دے
مجھے مدحت نگاری کا سرِ مکتب قرینہ دے
فضائے فکر و فن کی ساری گرہیں کھول دے یارب!
کتابِ علم کے اندر اترنے کا بھی زینہ دے