میرے اندر کا انساں حالت سجدہ میں ہے یارب!- لامحدود (2017)

مرے اندر کا انساں حالتِ سجدہ میں ہے یارب!
مرے اندر کے انساں کی کہانی مختصر سی ہے