تخیل کے پرندے برف زاروں کے قفس میں ہیں- لامحدود (2017)

تخیل کے پرندے برف زاروں کے قفس میں ہیں
مرے اندر کے سورج کی تپش میں تو اضافہ کر