ریاضؔ! عمرِ گذشتہ پر کیا ہے تبصرہ مَیں نے- لامحدود (2017)

ریاضؔ عمرِ گذشتہ پر کیا ہے تبصرہ مَیں نے
ادھورے شخص کا ہر کام بھی شاید ادھورا ہے