فردیات: مَیں ہی شاید کھوگیا ہوں قریۂ شب میں ریاضؔ- لامحدود (2017)

مَیں ہی شاید کھو گیا ہوں قریۂ شب میں ریاضؔ
رحمتِ یزداں تو مجھ کو ڈھونڈتی ہے ہر طرف