شبِ غم کے اندھیروں سے ملائوں ہاتھ میں کیسے- لامحدود (2017)

شبِ غم کے اندھیروں سے ملائوں ہاتھ مَیں کیسے
مجھے حاجت روائی کی ضرورت ہے سرِ مقتل
مقدر کی تو گرہیں کھول دے مشکل کشا میرے