مرے اعصاب پر حد سے زیادہ بوجھ ہے مولا!- لامحدود (2017)

مرے اعصاب پر حد سے زیادہ بوجھ ہے مولا!
ہوائے خلدِ طیبہ میری سانسوں کو عطا کر دے
تصُّور کے پرندوں کو اقامہ شہرِ مدحت کا