زندگی کی شام ہو طیبہ کی گلیوں میں بسر- لامحدود (2017)

زندگی کی شام ہو طیبہ کی گلیوں میں بسر
آخری سانسیں جوارِ گنبدِ خضرا میں لوں
اور دیں احباب مجھ کو خاکِ طیبہ کا کفن