زندگی مجہول لمحوں کی گرفت زر میں ہے- لامحدود (2017)

زندگی مجہول لمحوں کی گرفتِ زر میں ہے
کب تلک زندہ رہے، یارب! مری جھوٹی انا
کب تلک اپنی ہوس کی آگ میں جلتا رہوں