تاریک ساعتوں کے ہے گرداب میں بشر- لامحدود (2017)

تاریک ساعتوں کے ہے گرداب میں بشر
جنگل تمام خوفِ مسلسل کا ہے ہدف
یارب! نئی سحر کی کھُلے آج بھی کتاب