ہوا ہے شہرِ حوادث میں خیمہ زن لیکن- لامحدود (2017)

ہوا ہے شہرِ حوادث میں خیمہ زن، لیکن
کرن کرن کو بچھائے گا میرے ہاتھوں پر
وہی خدا ہے جو خود روشنی کا مالک ہے