کتنے آنسو ابھی دامن میں گریں گے شب بھر- لامحدود (2017)

کتنے آنسو ابھی دامن میں گریں گے یارب
کتنے بحران مقدر میں ہمارے ہیں ابھی
سانس کی ڈوری کہیں ٹوٹ نہ جائے یارب!