التجائوں کا دعائوں کا بھرم رکھتا ہے تُو- لامحدود (2017)

التجائوں کا، دعائوں کا بھرم رکھتا ہے تُو
انتہائے کرب و غم میں دے مجھے صبرِ جمیل
فیض(1) کو اپنے کرم کی دے ردائے مغفرت
(1) چھوٹے بھائی اطہر حمید کا بیٹاجو جوانی ہی میں داغ مفارقت دے گیا۔