مرے قلم کو عطا کی ہے روشنی اُس نے- لامحدود (2017)

مرے قلم کو عطا کی ہے روشنی اس نے
ورق ورق پہ اتاری ہے چاند کی ٹھنڈک
حروفِ نعت کو بخشا ہے دلکشی کا لباس