یا خدا! کھولے صبا، بابِ ثنا باب کرم- لامحدود (2017)

یا خدا! کھولے صبا، بابِ ثنا، باب کرم
رنگ اتریں آسمانوں سے دھنک کے آج بھی
دامنِ کلکِ ادب میں جل اٹھیں لاکھوں چراغ