خشک سالی پی گئی ہے میرے کھیتوں کا لہو- لامحدود (2017)

خشک سالی پی گئی ہے میرے کھیتوں کا لہو
زرد موسم کب سے خیمہ زن ہے اے میرے خدا
زمزمِ عشقِ نبیؐ سے بھر دے مشکیزے مرے