نہیں ممکن خدائے مصطفی کے کارخانے میں- لامحدود (2017)

نہیں ممکن خدائے آسماں کے کارخانے میں
خلافِ عقل و دانش فیصلہ تحریر ہو کوئی
غبارِ شبِ چراغِ آرزو کا حاشیہ لکھّے