اندھیروں کے سوا کچھ بھی نظر آتا نہیں یارب!- لامحدود (2017)

اندھیروں کے سوا کچھ بھی نظر آتا نہیں یارب!
مرے آنگن میں انوارِ درخشندہ کی بارش ہو
عطا کر سیّد ساداتؐ کے قدمین کا دھوون