تری حاجت روائی کا تسلسل ہے مجھے حاصل- لامحدود (2017)

تری حاجت روائی کا تسلسل ہے مجھے حاصل
بہت آسانیاں مجھ کو ملی ہیں شامِ حیرت میں
تشکر کے لئے مجھ کو لغت میں کچھ نہیں ملتا