خدا کا شکر ہے اُس نے ثنا گوئی کی دولت دی- لامحدود (2017)

خدا کا شکر ہے اُس نے ثنا گوئی کی دولت دی
مجھے سرکارؐ کے صدقے میں ہر محفل میں عزت دی
مجھے توفیق دی لکھّوں ستارے مکتبِ جاں میں
قلم کو چشمِ تر میں ڈوب جانے کی سعادت دی