روشنی، پانی، ہوا سب کچھ تجوری میں ہے بند- کائنات محو درود ہے (2017)

روشنی پانی ہوا سب کچھ تجوری میں ہے بند
اے خدا! میری صدی کی سانس ہے رکنے لگی