زندگی کے آخری ایّام میں جانِ ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)

زندگی کے آخری ایّام ہیں جانِ ریاضؔ
آؤ چل کر ہم غبارِ شہرِ طیبہ اوڑھ لیں