سوالی بن کے آیا ہوں ترے دربار میں مولا!- کائنات محو درود ہے (2017)

سوالی بن کے آیا ہوں ترے دربار میں مولا!
مرے افسردہ بچوّں کو بھی خوشحالی کا موسم دے