روشنی لکھتا ہوں مَیں اور روشنی پڑھتا ہوں مَیں- کائنات محو درود ہے (2017)

روشنی لکھتا ہوں مَیں اور روشنی پڑھتا ہوں مَیں
یہ ورق پر پھیل جاتی ہے ستاروں کی طرح
اس کا ہوتا ہے مدینے کی کنیزوں میں شمار